قانونی معلومات:
استعمال کی شرائط:
درج ذیل: کی کاپیز کرنے کی اجازت نہیں، ما سوائےCD-ROMآپ کو -1
میٹر یلز فروخت کرنے کی اجازت نہیں۔CD-ROM۔ آپ کو2
میٹریلزمیں کسی بھی مواد میں کسی ترمیم یا ردوبدل کی اجازت نہیں۔ CD-ROM3۔ آپ کو انٹیل سے تحریری اجازت کے بغیر
میٹریلزکوکسی بیرونی،پبلسٹی فیسنگ ویب پیج پرلگایا نہیں جاسکتا۔CD-ROM4۔
5۔ انٹیل،میٹریل میں تمام انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس محفوظ رکھتا ھے۔
6- انٹیل R)) ایجوکیشن لوگوکا استعمال ممنوع ھے۔
ٹریڈ مارک معلومات:
بونی پیپل، سیلیرون،سیلیرون انسائیڈ،سینٹرینو،سینٹرینولوگو،کورانسائیڈ،فلیش فائل،i960،انسٹنٹ IP،انٹیل، انٹیل لوگو، انٹیل 1386،انٹیل 1486،انٹیل 1740،انٹیل 1Dx2،انٹیل 1Dx4،انٹیل 1Sx2،انٹیل کور،انٹیل انسائیڈ،انٹیل انسائیڈ لوگو،انٹیل لیپ اہیڈ،انٹیل لیپ اہیڈ لوگو،انٹیل نیٹ برسٹ،انٹیل نیٹ مرج،انٹیل نیٹ اسٹرکچر،انٹیل سنگل ڈرائیور، انٹیل اسپیڈاسٹیپ،انٹیل اسٹارٹافلیش ،انٹیل Viiv،انٹیل vPro،انٹیل XScale،اٹانیم،اٹانیم انسائیڈ،ایم سی ایس،ایم ایم ایکس،اوپلس،اوورڈرائیور،پی ڈی چارم،پینٹیم،پینٹیم انسائیڈ،SkoooL،ساؤنڈمارک ،دی جرنی انسائیڈ،وی ٹون،XeonاورXeonانسائیڈامریکااور دیگر ممالک میں انٹیل کارپوریشن کے ٹریڈمارکس ہیں۔
انٹیل ٹریڈ مارکس کو صرف انٹیل کی اجازت سے عام طور پر استعمال کیا جاتا ھے۔ ایڈورٹائزنگ اور انٹیل پروڈکٹس کے فروغ میں انٹیل کے ٹریڈ مارکس کے جائز استعمال کےلئے ضروری ھے کہ اس کا معقول اعتراف کیا جائے۔
*دیگر ناموں اور برانڈزکو دوسروں کی پراپرٹی ہونے کا حق ھے۔
مائیکرو سافٹ ونڈوز اور ونڈوز لوگوزامریکااور/یا دیگر ممالک میں مائیکروسافٹ کارپوریشن کے ٹریڈ مارکس یا رجسٹرڈٹریڈ مارکس ہیں۔
جاوا(Java) اور جاواپرمبنی تمام ٹریڈمارک اور لوگوز امریکااور دیگر ممالک میں سن مائیکرو سسٹمزInc. کے ٹریڈ مارکس یا رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس ہیں۔
Bluetoothاس کے پروپرائٹر کا مملوکہ ٹریڈمارکس ھے اور لائسنس کے تحت انٹیل کارپوریشن کی جانب سے استعمال کیا جاتا ھے۔
انٹیل کارپوریشن،Palm Inc.سے لائسنس کے تحت Palm OSŪریڈی مارک استعمال کرتی ھے۔
کوئی دیگر حقوق نہیں: انٹیل کی جانب سے پروپرائٹری انفارمیشن یا پیٹنٹ، کاپی رائٹ، ماسک ورک، ٹریڈمارک،ٹریڈ سیکرٹ یا دیگر انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائیٹس جو انٹیل کے مملوکہ ہیں یا اس کے زیر کنٹرول ہیں کے ضمن میں آپ کو واضح طور پریا بلاواسطہ کوئی حقوق یا لائسنسز نہیں دیئے گئے ماسوائے ان کے جو اس ایگریمنٹ میں واضح طور پر دیے گئے ہیں۔
سافٹ ویئر کی اونرشپ اور کاپی رائٹس: ٹائٹل برائے جملہ کاپیزبابتہ سافٹ ویئر انٹیل یا اس کے سپلائرز کے پاس رہے گا۔ سافٹ ویئر کاپی رائٹڈ ھے اور اسے امریکا اور دیگر ممالک میں قانوناًاور بین الاقوامی معاہدہ کی دفعات کے تحت تحفظ حاصل ھے۔آپ سافٹ ویئر سے کوئی بھی کاپی رائٹ نوٹسز ہٹا نہیں سکتے۔ انٹیل بغیر کسی نوٹس کے کسی بھی وقت سافٹ ویئر یا محولہ بالاآئٹمزمیںتبدیلیاں کرنے کا مجاز ھے، لیکن سافٹ ویئر کوسپورٹ یا اپ ڈیٹ کرنے کا پابند نہیں۔ ماسوائے بصورت دیگر واضح طور پر طے شدہ نہ ہو،انٹیل،انٹیل پیٹنٹس،کاپی رائٹس،ٹریڈ مارکس یا دیگر انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے تحت کسی بھی واضح یا بلاواسطہ حق نہیں دیتا۔ آپ صرف اس صورت میں سافٹ ویئرٹرانفسر کرسکتے ہیں کہ وصول کنندہ(Recipient) ان شرائط کی مکمل پابندی پر آمادہ ھوااور اگر آپ سافٹ ویئر کی کاپیز نہیں رکھتے۔
محدود میڈیا وارنٹی: اگر سافٹ ویئر انٹیل کی جانب سے فزیکل میڈیا پر فراہم کیا گیا ھے تو انٹیل،انٹیل کی جانب سے ڈلیوری کے نوے یوم بعد تک کی مدت کے لئے میٹرل فزیکل نقائص سے پاک میڈیا ہونے کی ضمانت دیتا ھے۔ اگر ایسا کوئی نقص پایا گیا تو،سافٹ ویئر کی تبدیلی یا متبادل ڈلیوری جیسے انٹیل چاھے کےلئے میڈیا انٹیل کو واپس دیا جاسکتا ھے۔
دیگر وارنٹیز سے استثنٰی: ماسوائے مندرجہ بالا کے سافٹ ویئر کسی بھی قسم کی واضح یا بلاواسطہ وارنٹی بشمول تجارت اہلیت، نان انفرنجمنٹ یا کسی خاص مقصد کےلئے موزونیت کی وارنٹیز کے بغیر "جیسا ھے" فراہم کیا جائے۔
انٹیل، سافٹ وئیر میں شامل کسی بھی معلومات، متن، گرافکس، لنکس یا دیگر آئٹمز کی درستی یا مکمل ھونے کا ضامن نہیں اور اس سلسلے میں کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ذمہ داری کی حد: کسی بھی صورت میں انٹیل یا اس کے سپلائرز کسی بھی نوعیت کے نقصانات (بشمول ،لیکن ان تک محدود نہیں نفع نہ ھونے، کاروباری خلل یا معلومات ضائع ھونے) جو سافٹ ویئر کے استعمال یا استعمال سے قاصر ھونے پر ھوں کے لئے ذمہ دار نہیں ھوں گے خواہ انٹیل کو ایسے نقصانات کے امکان سے آگاہی کیوں نہ کیا گیا ھو۔ چند دائرہ اختیار(Jurisdictions)بلاواسطہ وارنٹیز یا بعد ازاں یا اتفاقی نقصانات کےلئے ذمہ داری سے استثنٰی حد بندی کو روکتے ہیں لہٰزا مزکورہ بالاپابندیاں آپ پر لاگو نہیں بھی ھو سکتیں ہیں۔آپ کو دیگر قانونی حقوق بھی حاصل ھوں گے جو ایک دائرہ اختیار سے دوسرے دائرہ اختیار تک مختلف ھوں گے۔
اس ایگریمنٹ کا اختتام: اینٹل آپ کی جانب سے شرائط کی خلاف ورزی پر کسی بھی وقت اس ایگریمنٹ کو ختم کرسکتا ھے۔اختتام پر آپ کو سافٹ وئیر فوراً ضائع کرنا ھوگا یا سافٹ ویئر تمام کاپیز انٹیل کو واپس کرنی ھوں گی۔
نافذالعمل قوانین: اس ایگریمنٹ کے تحت تمام دعوؤں پر کیلیفررنیا کے قوانین کا اطلاق ہوگا۔علاوہ اس کے قواعد بابتہ قوانین میں تضاد اور اقوامِ متحدہ کنونشن آن کنٹریکٹس برائے اشیاء کی فروخت۔ آپ برآمد کےلئے مروجہ قوانین وضوابط کی خلاف ورزی کرتے ھوئے سافٹ ویئر کی برآمد نہیں کرسکتے۔انٹیل کسی دیگر ایگریمنٹس کے تحت پابند نہیں تاوقتیکہ وہ تحریری شکل میں اور انٹیل کے کسی مجاز نمائندہ کی جانب سے دستخط شدہ نہ ھوں۔
حکومتی محدود حقوق: سافٹ ویئر "محدود حقوق"کے ساتھ فراہم کیا گیا ھے۔حکومت یا اس کے جانشین کی جانب سے استعمال ، ڈپلیکیشن یا ڈسکوژر
FAR52.227-14andDFAR252.227-7013et seqمیں صراحت کردہ پابندیوں سے مشروط ھے۔ حکومت کی جانب سے سافٹ وئیر کا استعمال انٹیل کے پروپرائٹری رائٹس کے اعتراف سے مشروط ھے۔کنٹریکٹر یا مینوفیکچرر انٹیل ھے۔